مٹکا پھوڑ احتجاج

پانی بحران پر رہنماء ايم کيو ايم حکمرانوں کے سر پر مٹکا توڑنے کی باتيں کررہے ہيں تو مظاہروں ميں شريک خواتين پانی کی قلت کا غصہ مٹکا پھوڑ کر نکال رہی ہيں، مٹکا توڑ آپريشن ميں ٹوٹے مٹکوں کی سنچری بھی مکمل ہوگئی، محمد علی حفيظ کی رپورٹ

شوبز

voting

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div