مرزا کی کاؤ بوائے ہیٹ ایبٹ آباد میں بھی!
ایبٹ آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ذوالفقار مرزا اسٹائل نے دھوم مچادی، امیدوار نے انتخابی نشان والی کاؤ بوائے ہیٹ کے ساتھ دبنگ انٹری دی، عوامی نمائندہ بننے کے شوقین کے کیا جلوے تھے آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV