موسیقی کے ذریعے سگریٹ نوشی سے جان چھڑائیں
ویب ایڈیٹر:
موسیقی کو روح کی غذا کہا جاتا ہے مگر موسیقی کے ذریعے تمباکو نوشی سے نجات کا انوکھا طریقہ آگیا۔ جی ہاں اب آپ گانا سنئے، گائیے اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پائیے ۔ ورلڈ نو سموکنگ ڈے پر اسلام آباد سے دیکھیے یہ رپورٹ