پریانکا چوپڑا نے اپنے خوف کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مائیک پر گانے سے ڈرنے کا انکشاف کیا ہے۔
اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک امریکی ٹی وی شو میں گفتگو میں بتایا کہ اگرچہ وہ بہت گانے گاچکی ہیں اور اسٹیج پر ڈانس بھی کرسکتی ہیں لیکن مائیکروفون کے سامنے گانے سے بہت ڈرتی ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں مائیکروفون کے سامنے گانا ٹیلی پرومٹر پڑھنے جیسا لگتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ وہ حقیقت میں مائیک پر بہت برا گانا گاتی ہیں لیکن فلموں میں اسے بہت اچھا دکھایا جاتا ہے۔
مادام تساؤ میوزیم نیویارک میں تازہ اضافہ
پریانکا نے بتایا کہ انھوں نے ہالی ووڈ فلم ”ازنٹ اٹ رومانٹک “ میں گانا بہت ہی اچھے انداز میں گایا ہے۔
singing
تبولا
Tabool ads will show in this div