کراچی گرین بس منصوبہ، 16 ارب مختص

ویب ایڈیٹر

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، وفاق نے شہر قائد کیلئے گرین لائن بس منصوبے کا اعلان کردیا، 16 ارب روپے لاگت آئے گی۔

وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے دوران کراچی والوں کیلئے تحفے کا اعلان بھی کیا، کہتے ہیں شہر قائد کیلئے گرین لائن بس ٹرانزیکٹ سسٹم صدر سے سرجانی ٹاؤن تک 3 لاکھ مسافروں کو سہولت فراہم کرے گا، منصوبہ دسمبر 2016ء تک مکمل ہوجائے گا۔

burger

CNIC

Tabool ads will show in this div