لاہور کراچی موٹر وے اولین ترجیح، ڈار

ویب ایڈیٹر

لاہور کراچی موٹروے سرکار کی اولین ترجیح ہے، یہ کہنا ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا، بجٹ تقریر کے دوران بولے 1152 کلو میٹر طویل موٹر وے کی تعمیر سے لوگوں کی تقدیر بدل جائے گی، ملک میں مواصلاتی نظام کیلئے 185 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

لاہور

burger

پاکستان

Tabool ads will show in this div