بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا فنڈ بڑھانے کا اعلان
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا فنڈ بڑھانے کا اعلان کیا تو پیپلز پارٹی کے بینچوں کی طرف دیکھنے لگے۔ ساتھ ڈیسک بجانے کی فرمائش بھی کر ڈالی، جس پر سینیر جیالے ساتھ دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ سماء
کا
target killing
tragic
migrant
damaged
تبولا
Tabool ads will show in this div