پاک چین راہداری پر بھارت تحفظات مسترد
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق داڑ نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارت کے تحفظات کو مسترد کردیا، ان کا کہنا تھا کہ منصوبے کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ سماء سے خصوصی گفت گو میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں مداخلت کی کوشش کی، اس راہداری منصوبے سے بھارت کو بھی فائد ہوگا، ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک چین راہداری منصوبہ خطے کیلئے گیم چینجر ہوگا۔ سماء
پر
mehndi
مسترد
تبولا
Tabool ads will show in this div