کراچی پانی بحران: کے فور منصوبے میں کیا رکاوٹیں ہیں ؟

کراچی میں پانی کی لائینیں خشک ہوتی جارہی ہیں۔ لیکن وفاقی حکومت عوام کو خالی کنویں میں پانی کی تلاش کروانے پرتلی ہوئی ہے۔ کے فور منصوبے کوشروع کرنے میں کیا رکاوٹیں ہیں ۔ بتارہے ہیں سلمان احمد اس رپورٹ میں ۔

burger

plane

extreme

Tabool ads will show in this div