سکھر، بیکری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

سکھر کی بیکری میں آگ لگنے کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

بیکری میں آگ لگنے کا واقعہ مندر گلی بازار میں پیش آیا جہاں آگ نے ايک اور دکان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

بیکری مالک کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگيڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

short circuit

SUKKUR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div