اضافے سے قبل ہی دودھ سے بنی اشیاء مہنگی

ویب ایڈیٹر :

لاہور :  دودھ اور اس سے بنی اشیاء پر ٹیکس لگانے کی تجویز کو  سنتے ہی دودھ فروشوں نے دام بڑھا دیے ۔بڑھتی قیمتوں سے براہ راست متاثر ہوتے شہریوں نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔شہریوں نے حکومت سے اپیل کی ہے بجٹ پاس ہونے تک دکانداروں کو پرانی قیمتوں پر دودھ کی فروخت کا پابند بنایا جائے۔

سے

Economy

danger

screening

Tabool ads will show in this div