زرداری اور بلاول کا ہم پلہ کوئی سیاستدان نہیں، مہدی شاہ

گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ مہدی شاہ کا کہنا ان کے علاقے میں ایسا کوئی لیڈر انتخابی مہم چلنے نہیں آیا جو آصف علی زرداری یا بلاول بھٹو کے ہم پلہ ہوتا، جہاں تک بات رہی عمران خان کی، تو ان کیلئے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

ہم

battle

Tabool ads will show in this div