جرائم کی سرکوبی کیلئے خواتین میدان میں آگئیں

اسٹاف رپورٹ

لاہور :   پنجاب پولیس میں پانچ سو چار خواتین کانسٹیبلز کا نیا دستہ شامل ہوگیا ہے ۔  پولیس فورس کا حصہ بننے والی خواتین  جرائم کی سرکوبی کے لئے پرجوش ہیں ۔ پاسنگ آوٹ پریڈ کا احوال ۔ لاہور سے ریاض احمد کی رپورٹ میں ۔ سماء

میں

کی

universities

Tabool ads will show in this div