کراچی سے کچھ سو کلومیٹر دور طوفان اشوبھا کی میں تیزی آگئی
بحیرہ عرب میں اٹھنے والے طوفان اشوبھا کی کی رفتار میں تیزی آگئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش اور تيز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ اسلم خان کی رپورٹ ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV