علیم خان کی گرفتاری، وزيراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس طلب کرليا
سينئروزيرعبدالعليم خان کي گرفتاري کے بعد وزيراعليٰ پنجاب عثمان بُزدار نے مشاورتي اجلاس طلب کرليا ہے۔
پنجاب کے سینئر صوبائی وزیرعبدالعليم خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری اور ان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھیجے گئے استعفے کے حوالے سے وزيراعليٰ پنجاب نے مشاورتي اجلاس طلب کرليا۔
پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو نیب نے گرفتار کرلیا
اجلاس میں سینئر صوبائی وزیرعبدالعليم خان کی گرفتاری اور استعفے کے حوالے سے اراکین اسمبلی سے مشاورت کی جائے گی۔مشاورتي اجلاس 4 بجے کے بعد وزيراعليٰ ہاوس ميں ہوگا۔
MEETING
USMAN BUZDAR
تبولا
Tabool ads will show in this div