ٹیکنالوجی
پانی کے اندر ریوبک کیوب حل کرنیکا نیاعالمی ریکارڈ
ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ یہ ہی چیلنج دیا ہے پانی کے اندر سانس روک کر ریوبِک کیوب حل کرنے والے شخص نے، جس نے دو منٹ میں آٹھ ریوبِک کیوب حل کرکے نيا عالمي ريکارڈ بنا ليا۔ نوجوان کی ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئي۔
پانی کےاندر نوجوان نے ہر 15سیکنڈ میں ایک ریوبک کیوب حل کیا۔