کمشنر کراچی کے خواب خرگوش کے مزے

کراچی:شہرقائد میں پانی کابحران ہو بجلی کامسئلہ یا کھلاڑیوں کودرپیش مسائل ، کمشنر کراچی ہر جگہ مصروف عمل ہوتے ہیں ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ کام کادباؤ رات کوبھی انہیں سونے نہیں دیتا۔ یوتھ کانفرنس میں شعیب صدیقی کو موقع ملا تو موصوف نیند کے مزے لیتے رہے۔ آپ بھی دیکھیے

کے

burger

Tabool ads will show in this div