گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں سیوریج نظام کی تباہ حالی، عالمگیر خان غائب

کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں کچرے کے ڈھیر اور سیوریج نظام کی تباہ حالی نے لاکھوں مکینوں کو سخت عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔

فکس اِٹ کے بانی عالمگیر خان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ضمنی انتخاب میں حلقہ این اے 243 سے کامیاب ہوئے تھے۔ حلقے میں گلشن اقبال اور گلستان جوہر کے علاقے شامل ہیں۔

عالمگير خان گٹر کے ڈھکن لیاری میں تو لگا رہے ہيں ليکن اپنے حلقے سے غائب ہیں۔

علاقے میں جگہ جگہ کچرا اور سيورج کا پاني پھيلا ہوا ہے جب کہ مين ہولز ڈھکن سے محروم ہيں۔

PTI

gulistan e johar

gulshan e iqbal

Fix it

MNA Alamgir Khan

Tabool ads will show in this div