خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی، اپوزیشن کی ہڑتال

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر اپوزیشن کے احتجاج سے دھرنوں اور احتجاج کی سیاست سے شہرت پانے والی جماعت کو آج خود احتجاج کا سامنا ہے۔ اس معاملے پر سہ فریقی اتحاد نے آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ دیکھیے پشاور سے عبدالرحمان کی رپورٹ ۔ ۔ ۔

canadian

Tabool ads will show in this div