کراچی میں یلو لائن ٹرانسپورٹ کی امید بندھ گئی
کراچی میں یلو لائن ٹرانسپورٹ پراجیکٹ شروع ہونے کی اُمید ہوچلی ہے۔ منصوبے پر تیرہ ارب روپے لاگت آئے گی۔ یلو بس دو سال بعد شہر کی سڑکوں پر دوڑتی نظر آئے گی۔
Get the latest news and updates from Samaa TV