زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پشاور پہنچ گئے

زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پشاور پہنچ گئے جہاں موٹر وے ٹول پلازہ پر بینڈ باجے کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا۔ ڈیرن سیمی بھی بینڈ باجا دیکھ کر شہریوں میں گھل مل گئے۔ شائقین کی بڑی تعداد نے موقع کا فائدہ اٹھایا اور خوب سلفیاں بھی بنائیں۔ دیکھئے بشریٰ بٹ کی رپورٹ

Tabool ads will show in this div