دوسرے ٹی 20 میں عثمان شنواری اور حسن علی کی بدترین بالنگ
پاکستانی بولرز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی مین دل کھول کر رنز ديے۔ جوہانسبرگ ميں عثمان شنواري اور حسن علي نے آٹھ اوورز ميں ايک سو گيارہ رنز ديے جب کہ کوئی وکٹ بھي نہ لے سکے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV