دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی بیٹنگ کے مناظر

پاکستان کی جانب سے 189 رنز کے ہدف کا تعاقب جارحانہ تھا۔ بابر اعظم اور فخر زمان کے درمیان 4 اوورز میں 45 رنز کی پارٹنر شپ ہوئی۔ فخر زمان14 رنز پر آؤٹ ہوئے۔بابر اعظم نے 90 رنز اسکور کئے۔حسین طلعت 55 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ آصف علی 2،شعیب ملک 6،عماد وسیم 6،حسن علی 1 رن بناسکے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے فے لک وائيو نے 3 کھلاڑی آؤٹ کئے۔ ہینڈرکس اور مورس کے حصے میں 2 ، 2 وکٹ آئیں۔ پاکستانی بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیں۔

Hussain Talat

Tabool ads will show in this div