صحافی حکومت گرانے میں ہمارا ساتھ دیں، زرداری

سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صحافیوں کو بھی آج کل مشکلات کا سامنا ہے۔ اس لیے وہ حکومت گرانے میں ہمارے ساتھ کندھے سے کندھا ملائیں تو آسانیاں آجائیں گی۔

Politics

ASIF ZARDARI

JOURNALIST

Media Crisis

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div