ڈاکٹر عمران فاروق قتل، چوہدری نثار نے کیا کہا؟
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے دو روز قبل کہا تھا کہ عمران فاروق قتل کیس میں مطلوب افراد کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، اس بارے میں وزارت داخلہ لندن میٹرو پولیٹن پولیس سے بھی رابطے میں ہے، مزید ان کا کیا کہنا تھا آپ بھی جانیں۔