زرداری کے رابطے تیز!
تیزی سے بدلتی ملکی صورتحال میںٕ نئی سیاسی صف بندی شروع ہوگئی، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سیاسی رہنماؤں کو افطار پر مدعو کرلیا، ٹیلی فونک رابطے بھی جاری ہیں۔ پی پی رہنماء کن کن سیاستدانوں کو منانے کی کوشش کررہے ہیں آپ بھی جانیں۔
NawazSharif
RaheelSharif
AsifZardari
تبولا
Tabool ads will show in this div