پی پی کا فلاپ شو یا اندرونی اختلافات؟ شیری رحمان ، کائرہ سے ناراض
ویب ایڈیٹر:
کراچی:پیپلز پارٹی کے فلاپ شو کی تلخیاں تھیں یا پارٹی کے اندرونی اختلافات، صدر زرداری کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو دیے گئے افطارکے بعد شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ میڈیا بریفنگ کیلئے آئے تو کئی بار دونوں میں اختلافات نمایاں رہے ، شیری رحمان کو روک کر کائرہ صاحب نے لقمہ دینے کی کوشش کی تو شیری رحمان کےچہرے پر ناراضگی عیاں تھی۔ آپ بھی دیکھیے۔