بھیگا موسم مزدوروں کے معمولات کو متاثر کرنے لگا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Barish-Aur-Mazdoor-isb-Pkg-31-01.mp4"][/video]

بارش کا موسم جہاں بہت سے لوگوں کے لیے خوشگوار ہوتا ہے وہیں ایک طبقہ اس رم جھم سے نقصان بھی اٹھاتا ہے۔ بارش کے باعث مزدور پریشانی کا شکار ہوتے ہیں اور ان کا روزگار متاثر ہوتا ہے۔ تاہم باہمت مزدور کہتے ہیں کہ موسم کی سختیوں سے گھبرا گئے تو بچوں کا پیٹ کیسے پالیں گے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Tabool ads will show in this div