سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو سر چڑھایا ہوا ہے، خواجہ اظہار

کراچی:ایم کیو ایم کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کراچی میں ہلاکتوں پر حکمرانوں کو اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے، کے الیکٹرک کے پاس پیداواری صلاحیت موجود ہے لیکن سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو سر پر چڑھایا ہوا ہے، خواجہ اظہار الحسن سندھ اسمبلی کے باہر میڈٰیا سے گفتگو کررہے تھے۔ آپ بھی سنیے

sind

K ELECTRIC

Tabool ads will show in this div