آرکائیو
»
بیٹے کی سالگرہ پر سرفراز احمد کا ٹوئٹر پر پیغام
پاکستان ٹيم کے کپتان سرفراز احمد کے بيٹے عبداللہ کي سالگرہ کپتان نے ٹوئٹر پر بيٹے کے ساتھ تصوير شيئر کر دي۔
سرفراز احمد نے سوشل ميڈيا پر تصوير شيئر کرتے ہوئے لکھا کہ بيٹا صدا خوش رہو، آباد رہو، اپنے دادا، دادي اور نانا ، ناني کا نام خوب روشن کرو۔
Happy birthday Mera beta Sada Khush raho abad raho. Aur apne Dada Dadi Aur Nana Nani ka naam khoob Roshan Karo Stay Blessed my son :) @sarfarazkhush pic.twitter.com/nz0Bx09fGR
— Sarfaraz Ahmed (@SarfarazA_54) January 31, 2019
تصوير ميں سرفراز احمد اور بيٹے عبداللہ نے ايک جيسے کپڑے پہنے ہوئے ہيں۔
واضح رہے کہ سرفرازنے ڈربن ون ڈے میں فیلک وائیو کو متنازع جملے کسے تھے جس کے بعد آئی سی سی نے سرفراز پر4میچز کی پابندی لگائی ہے۔