پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کسی سے لڑنے سے نہیں جارہا،شیخ رشید کی وضاحت

شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بن سکتاہے، ریاض فتیانہ کی جگہ مجھے پی اے سی کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید احمد نے بتایا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کا اتحادی ہوں،وفاقی وزیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بن سکتا ہے۔
شیخ رشید نے ریلوے سے متعلق بتایا کہ اب گھر بیٹھے لوگ موبائل پر ٹرین کی معلومات دیکھ سکیں گے۔
رانا ثنا نے بھی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی
وزيرريلوے شيخ رشيد احمد نے يوٹرن لے ليا اور کہا کہ ميں ايک ماہ ريل پر نہيں رہوں گا،آتا جاتا رہوں گا۔ لوگوں کي ضروريات زندگي کا جائزہ لينا چاہتا ہوں، بعض لوگ تاثر دے رہے ہيں ايک ماہ ريل پر رہوں گا۔
public accounts committee
shaikh rasheed ahmed
تبولا
Tabool ads will show in this div