آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید سرد وخشک موسم کی پیشگوئی

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری بھی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، مالاکنڈ ڈویژن میں  چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی، سب سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی بارہ، جب کہ گوپس اور استور منفی آٹھ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ سماء

کی

کے

Violence

Airport

britain

Tabool ads will show in this div