زیرو ڈگری فیشن نے اسٹائل کی دنیا میں انٹری دے دی

ایک طرف سخت سردی سے بچنے کے جتن دوسری جانب خوبصورت دِکھنے کی فکر، موسم سرما کی شدت نے لڑکیوں کے لیے زیرو ڈگری فیشن تخلیق کر دیا۔

لڑکیوں نے موسم سرما کےلیے زیرو ڈگری فیشن متعارف کروادیا ہے۔ لانگ بوٹ اور لانگ کوٹس کے ساتھ کیپ، شالز، رنگ برنگے مفلر، ہاف گلووز اور امبرائڈڈ جیکٹس نے فیشن کوچار چاند لگادئیے ہیں۔

لڑکیوں کی جینز پربھی موتیوں کے لشکارے جگمگارہے ہیں۔ موسم گرما میں تو فیشن کے مواقع پھر بھی محدود ہیں مگر سرما کے زیرو ڈگری فیشن کی کوئی حد نہیں ہے۔ اس ٹرینڈ سے یہ تصور پرانا ہوگیا ہے کہ سردی فیشن کی دشمن ہے۔

LIFE STYLE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div