شیخ رشید کی خواجہ سعد رفیق پر گولہ باری!
سابق وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں کہ خواجہ سعد رفیق پلوں کی چیکنگ پر جھوٹ بول رہے ہیں، سماء سے گفتگو میں بولے حادثات سے بچنے کیلئے عوام آنکھیں کھلی رکھیں، قومی ذمے داری پوری کریں۔ خواجہ صاحب پر گولہ باری آپ بھی سنیں۔