کپتان سے متعلق نجم سیٹھی کی پیشگوئی

لاہور: 35 پنکچروں کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے معافی کے یوٹرن پر نجم سیٹھی بھڑک اٹھے۔ سماء کے پروگرام آواز میں سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بڑے لوگ معافی مانگتے ہیں اور بڑے لوگ ہی معاف کردیتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ پیشگوئی بھی کر دی کہ آج عمران خان کاساتھ دینے والے کل ساتھ چھوڑ جائیں گے۔ آپ بھی سنیے

PTI

IMRAN KHAN

najam Sethi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div