پاکستان کا مقبول ترین پھل کینو ہے

زرعی اجناس میں کینو پاکستان کا سب سے بڑا برآمدی پھل ہے۔ پچھلے برس پاکستان میں 4 لاکھ ٹن کینوؤں کی پیداوار ہوئی۔ اس ویڈیو میں جھنگ کے فارم سے صارفین تک کینو کے پہنچنے کا سفر دیکھا جاسکتا ہے۔

JHANG

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div