ویڈیو: ڈیفنس میں رواں سال کی سب سے بڑی بینک ڈکیتی
کراچي کے علاقے ڈیفنس میں نجي بينک کا گارڈ لاکرز کاٹ کر پچاس لاکھ سے زائد کي رقم لوٹ کر فرار ہوگيا۔ ایس ایس پی ساوتھ کے مطابق گارڈ 6 ماہ سے بینک پر ڈیوٹی کر رہا تھا، سیکیورٹی گارڈ رات کی ڈیوٹی پر تعینات تھا۔