چندہ دو، کپتان کے ساتھ سیلفی لو
کراچی:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نجی ہوٹل میں شوکت خانم اسپتال پشاور کیلئے فنڈز جمع کرنے پہنچے، کپتان کی کال پر کراچی کے شہریوں نے دل کھول کر امداد دی لیکن بدلے میں سیلفیاں بھی خوب بنوائیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ فنڈز تو اک بہانہ ہے ، اصل مقصد تو سیلفی بنوانا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ
PTI
IMRAN KHAN
donation
cancer hospital
تبولا
Tabool ads will show in this div