نوواک جوکووچ نے 15 ویں بار آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

عالمي نمبرون سربيا کے نوواک جوکووچ نے اسپين کے رافيل نڈال کو ہراکر ريکارڈ 7 ويں بارآسٹريلين اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جيت ليا۔

نمبرون کھلاڑی نے اپنے کھیل سے خود کو بھی نمبرون ثابت کردیا ہے۔آسٹريلين اوپن فائنل ميں نوواک جوکوچ نے نڈال کي ايک نہ چلنے دی۔

انھوں نے پہلا سيٹ چھ تين سے جيتا۔ دوسرے سيٹ ميں جوکووچ نے چھ دوسے ميدان مارا۔ تيسرا سيٹ بھي چھ تين سے سربين اسٹار کے نام رہا۔ٹائٹل جيتنے پر عالمي نمبرون کھلاڑي نے بھرپور جشن منايا۔

جوکووچ سب سے زيادہ ساتويں مرتبہ آسٹريلين اوپن ٹائٹل اپنے نام کيا ہے۔سربين اسٹار کے گرينڈ سلم ٹائٹل کي تعداد 15 ہوگئی ہے۔

Australian open

Serbian Tennis player

Tabool ads will show in this div