لاہور کے شاہی قلعے میں مغلیہ دور کا شاہی حمام دریافت

لاہورکے شاہي قلعے سے کھدائي کے دوران مغليہ دور کا شاہي حمام دريافت ہوا ہے۔ تاریخی مقام کی بحالی کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل شاہي قلعے ميں اکبری دورکا شاہي حمام دريافت ہوا تھا۔ شاہي حمام ميں اسٹيم باتھ چينل سمیت چمنياں بھی موجود ہیں۔اس قدیم حمام کو مکمل بحالی کے بعد عوام کيلئے کھولا جائے گا۔
Mughal era
Shahi Hamam
Lahore Ancient Places
تبولا
Tabool ads will show in this div