کالمز / بلاگ

کیا اراکین پارلیمنٹ ووٹ کی پاسداری کرتے ہیں؟ علی حیدر کا تبصرہ

سماء کے پروگرام آواز کے میزبان علی حیدر نے کہا ہے کہ یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ اسمبلیوں کا اصل مقصد کیا ہے،اراکین کس وجہ سے وہ کام نہیں کرتے جس مقصد کے لیے انھیں منتخب کیا گیا ہے۔ دوران اجلاس ایک دوسرے پر جملے بازی ہوتی ہے اور مثبت قانون سازی کا فقدان رہتا ہے۔ انھوں نے سوال اٹھائے کہ خارجہ امور سمیت دیگر اہم موضوعات پر سنجیدہ بحث کیوں نہیں ہوتی، علی حیدر نے مزید کیا کہا، آپ بھی سنیئے۔

awaz program

Samaa Opinions

Tabool ads will show in this div