Technology

ماحول کو آلودگی سے کیسے پاک کیا جائے؟ پشاور کی طالبات نے حل پیش کردیا

پشاور کے ہوم اکنامکس کالج ميں سائنسی نمائش سجائی گئی، طالبات نے اپنی صلاحتیوں کے جوہر دکھائے۔

ماحول کو آلودگي سے پاک اور پاني کي کمي کو کيسے پورا کيا جائے، پشاور ہوم اکنامکس کي طالبات نے ماڈلز کے ذريعے حل پيش کرديا۔

کالج ميں سجي نمائش ميں بيس سے زائد سائنسي پراجيکٹ رکھے گئے، صرف يہي نہيں نمائش ميں بے کاراورپرانے کپڑوں سے طالبات نے گھريلواستعمال کي اشياء بنا کرخوب داد سميٹي جبکہ ايگزيبيشن ميں کھانے پينے اورکتابوں کے اسٹالز بھي سجے ۔

 

POLLUTION

Envoirment

Tabool ads will show in this div