پنجاب میں بارشوں سے دریائے سندھ بھی بپھرنے لگا

دریاؤں میں طغیانی کے باعث دریائےسندھ میں ہیڈ تونسہ کے مقام پرپانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے اونچےدرجے کے سیلاب کا خطرہ ہے ۔ پنجاب میں موسلا دھار بارشوں سے دریائے سندھ بھی بپھرنے لگا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

mon soon

sind

water level

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div