ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے طوفانی بارشوں سے بچنے کا حل بتا دیا

کراچی میں ہنگامی صورتحال ہو تو سب سے پہلے ٹریفک کا نظام مفلوج ہوجاتا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کہتے ہیں کہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ تفصیل اس رپورٹ میں

dig traffic

ameer sheikh

karachi citizens

rain emergency

Tabool ads will show in this div