پاک سری لنکا میچ میں بن بلائے کھلاڑی نے انٹری مار دی
ویب ایڈیٹر :
ہمبنٹوٹا : پانچویں ایک روزہ میچ میں کتے کی اچانک انٹری نے پاکستانی ٹیم کا شدید نقصان پہنچایا،پہلے تو کتا مٹر گشت کرتا رہا، پھر شعیب ملک کے آؤٹ ہونے کے بعد خوشی سے لوٹنے لگا۔ سماء
ODI
one day
GROUND
تبولا
Tabool ads will show in this div