پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ شہید ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ایئرفورس کا لڑاکا طیارہ ایف سیون پی جی بلوچستان میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ نے جام شہادت نوش کیا۔

ترجمان کے مطابق ایف سیون پی جی طیارہ تربیتی مشن پر تھا۔ طیارہ مستونگ کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ پاک فضائیہ کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے ائیرہیڈکوارٹر میں انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

MASTUNG

FIGHTER JET

F7pg

Pilot Shaheed

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div