سندھ اور پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

سندھ و پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے،دریائے سندھ میں مظفرگڑھ کے مقام پراونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے جس سے بڑی تباہی کا خدشہ ہے، ڈیرہ غازی خان میں بھی سیلاب کئی بستیاں نگل گیا جبکہ ڈیڑھ ہزار خاندان بے گھر ہوگئے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

PUNJAB

sind

Tabool ads will show in this div