سپر ہیرو فلم ’’گلاس‘‘ نے 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کما لئے

ہالی ووڈ سپر ہیرو تھرلر فلم ’’گلاس‘‘ کا باکس آفس پر راج قائم ہوگیا، پہلے ہی ہفتے 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد (48.5 ملین) زائد کما لئے۔

ہالی ووڈ کی تخیلاتی سپر ہیرو تھرلر فلم ’’گلاس‘‘ نے 18 جنوری کو پردہ سیمیں کی زینت بنی تھی، جس نے ریلیز کے صرف 3 روز میں 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد کمالئے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے الجھے ہوئے شخص پر مبنی ہے جس کے 24 مختلف روپ ہوتے ہیں، فلم کی کاسٹ میں جیمز میک آووئے، بروس ولس، سموئیل جیکسن، آنیا ٹیلر، اسپینسر ٹریٹ، چارلین ووڈورڈ اور دیگر شامل ہیں۔

USA

Tabool ads will show in this div