اسلام آباد میں کالی گھٹاؤں اور بارش کا راج

گھنگھور گھٹاؤں نے اسلام آباد میں برسنا شروع کیا تو لوگوں کا موڈ بدل گیا۔ کہیں بوندا باندی  تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ چل نکلا ۔ ٹھٹھرتے ماحول میں میں شہریوں کے دل موسم انجوائے کرنے کو مچل گئے ۔محکمہ موسمیات نے مزید 2 روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

MET OFFICE

islamabad weather

Tabool ads will show in this div