ساہیوال واقعہ پر وزیراعظم معافی مانگیں،خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ساہیوال واقعہ انسانیت سوز واقعہ ہے۔ عام شہریوں کو دہشت گرد کہنے والے وزرا سے استعفی لیا جائے۔

سکھر میں ساہیوال واقعہ پر میڈیا سے گفت گو میں پی پی کے سینیر رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعہ پر قوم سے معافی مانگیں۔

 

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی وزرا ساہیوال واقعے پر افسوسناک بیانات دیتے رہے، ایسے تمام وزرا جنہوں نے مقتولین کو دہشت گرد کہا، وزیراعظم ان سے استعفی لیں۔

 

انہں نے کہا کہ عدالتی نظام پر یقین ہے، عدالتی نظام مضبوط ہے، جہاں بڑے فیصلے ہورہے ہیں۔

KHURSHEED SHAH

SUKKUR

USMAN BUZDAR

Sahiwal Killing

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div